Google ان پٹ ٹولز آن لائن آزمائیں

Google ان پٹ ٹولز ویب پر کسی بھی جگہ، آپ کی پسند کی زبان میں ٹائپ کرنا آسان بنا دیتا ہے۔ مزید جانیں

اسے آزمانے کیلئے اپنی زبان اور ان پٹ ٹول ذیل میں منتخب کریں اور ٹائپ کرنا شروع کریں۔

Google ان پٹ ٹولز کہاں پر دستیاب ہیں؟

Google ان پٹ ٹولز بنے بنائے ہیں اور ذیل میں مذکور پروڈکٹس میں استعمال کیلئے تیار ہیں۔ انہیں فعال کرنے کیلئے اپنا ترجیحی اندراج کا طریقہ سیٹ کریں۔

آپ ان پٹ ٹولز Chrome ایکسٹینشن کا استعمال کرکے Google ان پٹ ٹولز ویب پر کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں۔