ہومADBE • SWX
ایڈوبی
CHF 281.95
29 اپریل, 6:10:40 AM GMT +2 · CHF · SWX · اعلان دستبرداری
اسٹاکGLeaf لوگوموحول کی حفاظت کرنے میں بہترین کاروائی کرنے والی کمپنیCH کی فہرست شدہ سیکیورٹیصدر دفتر US میں ہے
گزشتہ قیمت
CHF 281.95
سالانہ رینج
CHF 281.95 - CHF 281.95
مارکیٹ کیپ
2.14 کھرب USD
P/E تناسب
-
منافع کی حصولیابی
-
بنیادی تبادلہ
NASDAQ
CDP آب و ہوا تبدیلی کا اسکور
A
خبروں میں
مالیات
آمدنی کا اسٹیٹمنٹ
آمدنی
خالص آمدنی
(USD)مارچ 2024Y/Y میں تبدیل کریں
آمدنی
5.18 ارب11.32%
اپریٹنگ اخراجات
2.68 ارب7.36%
خالص آمدنی
62.00 کروڑ‎-50.28%
خالص منافعے کا مارجن
11.96‎-55.36%
آمدنی فی شیئر
4.4817.89%
EBITDA
2.12 ارب17.85%
ٹیکس کی موثر شرح
35.95%
کل اثاثے
کل ذمہ داریاں
(USD)مارچ 2024Y/Y میں تبدیل کریں
نقد اور قلیل مدتی سرمایہ کاریاں
6.82 ارب20.64%
کل اثاثے
28.75 ارب7.81%
کل ذمہ داریاں
13.29 ارب6.66%
کل ایکویٹی
15.46 ارب
بقایہ شیئرز
44.80 کروڑ
بُک کرنے کی قیمت
8.26
اثاثوں پر واپسی
16.29%
کيپٹل پر واپسی
23.75%
نقد میں کل تبدیلی
(USD)مارچ 2024Y/Y میں تبدیل کریں
خالص آمدنی
62.00 کروڑ‎-50.28%
آپریشنز سے کیش
1.17 ارب‎-30.66%
سرمایہ کاری سے کیش
6.60 کروڑ‎-57.69%
فائنانسنگ سے کیش
‎-2.13 ارب‎-5.66%
نقد میں کل تبدیلی
‎-88.70 کروڑ‎-440.85%
مفت کیش فلو
1.64 ارب7.86%
تعارف
ایڈوبی انکارپوریٹڈ امریکا کا ایک متعدد القومی کمپیوٹر سافٹ ویئر ساز کاروباری ادارہ ہے جس کا صدر دفتر سان ہوزے، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ ایڈوبی نے اپنے قیام کے بعد سے طویل عرصہ تک ملٹی میڈیا اور تخلیقی سافٹ ویئر پر اپنی ساری توانائی صرف کی۔ لیکن ادھر کچھ عرصے سے اچانک اس کی توجہ ڈیجیٹل مارکٹنگ کے سافٹ ویئر سازی کی جانب بھی مرکوز ہے۔ ایڈوبی کے مشہور ترین اور بے حد مقبول سافٹ ویئر میں ایڈوبی فلیش، تصویر سازی کا سافٹ ویئر ایڈوبی فوٹو شاپ، ایڈوبی السٹریٹر برائے ویکٹر گرافکس، ایڈوبی ایکروبیٹ برائے پی ڈی ایف، ایڈوبی کریٹیو سوئیٹ اور اس کا جانشین ایڈوبی کریٹیو کلاؤڈ نمایاں اہمیت کے حامل ہیں۔ ایڈوبی نے کمپیوٹر گرافکس کے شعبے میں ایسے بامقصد، صارف دوست اور معیاری سافٹ ویئر بنائے کہ ادارے نے دن دگنی رات چوگنی ترقی کی اور اس کے بنائے ہوئے سافٹ ویئر جدید گرافکس میں معیار کی حیثیت اختیار کر گئے۔ ایڈوبی کی تاریخ میں دو سنگ میل نقطہ انقلاب کی حیثیت رکھتے ہیں۔ پہلا سنگ میل دسمبر 2005ء میں پورا ہوا جب ایڈوبی نے اپنے اولین حریف میکرومیڈیا کو خرید کر کمپیوٹر اور ملٹی میڈیا گرافکس میں اپنی اجارہ داری قائم کی، بعد ازاں 28 جنوری 2020ء کو ایڈوبی نے دنیا بھر میں دوسرا سب سے زیادہ سرمایہ رکھنے والی سافٹ ویئر کمپنی کا سنگ میل عبور کرکے اوریکل کو پیچھے کر دیا۔ Wikipedia
قائم شدہ
دسمبر 1982
ویب سائٹ
ملازمین
29,945
مزید دریافت کریں
ہو سکتا ہے آپ کو اس میں دلچسپی ہو
یہ فہرست حالیہ تلاشیوں، اس کے بعد سیکیورٹیز اور دیگر سرگرمیوں سے تیار کی گئی ہے۔ مزید جانیں

تمام ڈیٹا اور معلومات صرف ذاتی مقاصد کے لیے "جیسی ہے" فراہم کی جاتی ہے اور مالی مشورہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ ٹریڈنگ کے مقاصد یا سرمایہ کاری، ٹیکس، قانونی، اکاؤنٹنگ یا دیگر مشورے کے لیے ہے۔ Google کوئی سرمایہ کاری کا مشیر نہیں ہے اور نہ ہی یہ کوئی مالی مشیر ہے اور اس فہرست میں شامل کسی بھی کمپنی یا ان کمپنیوں کے ذریعے جاری کردہ کسی بھی سیکیورٹی کے سلسلے میں کوئی نظریہ، تجویز یا رائے ظاہر نہیں کرتا ہے۔ براہ کرم کوئی بھی ٹریڈ کی کاروائی سے پہلے قیمتوں کی توثیق کے لیے اپنے بروکر یا مالی نمائندے سے مشورہ کریں۔ مزید جانیں
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو