ہومAUD / TOP • کرنسی
add
AUD / TOP
گزشتہ قیمت
1.58
مارکیٹ کی خبریں
آسٹریلوی ڈالر کے بارے میں
آسٹریلوی ڈالر دولت مشترکہ آسٹریلیا کا زر مبادلہ ہے۔ آسٹریلوی ڈالر جزیرہ کرسمس، جزائر کوکوس، جزیرہ نارفولک اور کیریب ٹی، نارو اور توالو کی آزاد ریاستوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ آسٹریلیا میں اس کرنسی کو ڈالر کے نشان $، A$ یا $AU سے پہچانا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کرنسی کو آسٹریلوی ڈالر کی بجائے صرف ڈالر پکارا جاتا ہے۔ ایک آسٹریلوی ڈالر کی اکائی سینٹ ہے جبکہ سو سینٹ مل کر ایک آسٹریلوی ڈالر بناتے ہیں۔
آسٹریلوی ڈالر دنیا میں چھٹے نمبر پر انتہائی مستحکم کرنسی تصور کی جاتی ہے۔ امریکی ڈالر، یورو، جاپانی ین، برطانوی پاؤنڈ اور سوئس فرانک کے بعد آسٹریلوی ڈالر عام طور پر تجارت کے واسطے استعمال ہوتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا میں %6 تجارت آسٹریلوی ڈالر کے عوض کی جاتی ہے۔ Wikipediaٹونگائی پانگا کے بارے میں
The paʻanga is the currency of Tonga. It is controlled by the National Reserve Bank of Tonga in Nukuʻalofa. The paʻanga is not convertible and is pegged to a basket of currencies comprising the Australian, New Zealand, and United States dollars and the Japanese yen.
The paʻanga is subdivided into 100 seniti. The ISO code is TOP, and the usual abbreviation is T$. In Tonga, the paʻanga is often referred to in English as "dollar", the seniti as the "cent" and the hau as the "union". The unit of hau is not used in everyday life and can be found only on commemorative coins of higher denominations. Wikipedia