ہومBTC / SCR • کرپٹو کرنسی
add
بٹ کوئن (BTC / SCR)
گزشتہ قیمت
928,500.57
مارکیٹ کی خبریں
بٹ کوئن کے بارے میں
بٹ کوائن ایک ڈیجیٹل کرنسی اور پیئر ٹو پیئر پیمنٹ نیٹورک ہے جو آزاد مصدر دستور پر مبنی ہے اور عوامی نوشتہ سودا کا استعمال کرتی ہے۔ بٹ کوئن کمانے یا حاصل کرنے میں کسی شخص یا کسی بینک کا کوئی اختیار نہیں۔ یہ مکمل آزاد کرنسی ہے، جس کو ہم اپنے کمپیوٹر کی مدد سے بھی خود بنا سکتے ہیں۔ بٹ کوئن کرنسی کا دیگر رائج کرنسیوں مثلا ڈالر اور یورو سے موازنہ کیا جا سکتا ہے، لیکن رائج کرنسیوں اور بٹ کوئن میں کچھ فرق ہے۔ سب سے اہم فرق یہ ہے کہ بٹ کوئن مکمل طور پر ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کا وجود محض انٹرنیٹ تک محدود ہے، خارجی طور پر اس کا کوئی کاغذی یا دھاتی وجود نہیں۔ اسی طرح بٹ کوئن کرنسی کے پیچھے کوئی طاقتور مرکزی ادارہ مثلا مرکزی بینک نہیں ہے اور نہ کسی حکومت نے اب تک اسے جائز کرنسی قرار دیا ہے، اسی وجہ سے ریاستہائے متحدہ امریکا کے وزارت خزانہ نے اسے غیر مرکزی کرنسی قرار دیا ہے، کیونکہ اس کرنسی کو ایک شخص براہ راست دوسرے شخص کو منتقل کر سکتا ہے، اس کے لیے کسی بینک یا حکومتی ادارہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تاہم انٹرنیٹ کے ذریعہ بٹ کوئن کو دیگر رائج کرنسیوں کی طرح ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
بٹ کوئن کا آغاز 2009ء میں کاذبنام ستوشی ناکاماتو نے کیا۔ اسے کرپٹوکرنسی کہتے ہیں کیونکہ یہ پبلک کی کرپٹوگرافی کے اصولوں پر مبنی ہے۔ Wikipediaسیچیلی روپیہ کے بارے میں
سیشیل کی کرنسی روپیہ ہے۔ یہ 100 سینٹ میں تقسیم ہے۔ مقامی سیشلی کریول زبان میں، اسے روپی کہا جاتا ہے۔ بین الاقوامی کرنسی کا کوڈ ایس سی آر ہے۔ ایس آر اور ایس آرے کا مخفف کبھی کبھی استعمال ہوتا ہے۔ سیشل سب سے چھوٹا ملک ہے جس میں آزاد مالیاتی پالیسی موجود ہے۔ کئی دیگر کرنسیوں کو بھی روپیہ کہا جاتا ہے۔ Wikipedia