Google Workspace برائے غیر منفعتی تنظیمیں کے ساتھ مزيد اکٹھے کام کرنے والے، پروڈکٹیو اور کارآمد بنیں
Gmail, Docs, Calendar, Drive اور Google Meet جیسی اسمارٹ، محفوظ کاروباری ایپس کے ساتھ مزید مؤثر انداز میں اکھٹے کام کرنے میں اپنی غیر منفعتی تنظیموں کی مدد کریں، تاکہ آپ اہم معاملات پر توجہ مرکوز کرسکیں۔
پلانز کا موازنہ کریں اور Google Workspace کے اس ایڈیشن کا انتخاب کریں جو آپ کی غیر منفعتی تنظیم کیلئے سب سے زیادہ موزوں ہو۔
فوائد
Google Workspace کے کام کرنے کا طریقہ
Workspace اب ایک ہی جگہ میں آپ کی غیر منفعتی تنظیموں کو وہ سب کچھ فراہم کرتا ہے جن کی آپ کو کچھ بھی کرنے میں ضرورت پڑتی ہے۔ تمام Google Workspace پلانز آپ کی غیر منفعتی تنظیم کیلئے ایک حسب ضرورت ای میل فراہم کرتے ہیں اور ان میں معاونتی ٹولز جیسے Gmail، Calendar, Meet, Chat, Drive، Docs، Sheets، Slides، Forms، Sites اور بہت کچھ شامل ہوتے ہیں۔
غیر منفعتی تنظیم کی پیشکشوں کا موازنہ کریں
'Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں' کے ذریعے اہل تنظیموں کو رعایتی ریٹس پر Google Workspace پیشکشوں تک رسائی حاصل ہوتی ہے
ہر ایک پلان میں شامل ہے
Business Standard اور Business Plus پر Google Workspace برائے غیر منفعتی تنظیمیں اور غیر منفعتی تنظیم کی رعایات میں زیادہ سے زیادہ حد 2,000 صارفین کی ہے۔ رعایتی Enterprise کے پلانز کیلئے صارف کی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ کی کوئی حد نہیں ہے۔
Google Workspace کسٹمرز کو محدود پروموشنل مدت کے لیے اضافی خصوصیات تک رسائی حاصل ہو سکتی ہے۔
راؤنڈنگ کی وجہ سے فی صارف اصل قیمت ~0.01% تک مختلف ہو سکتی ہے۔ سائن اپ مکمل کرنے سے پہلے حتمی قیمت دکھائی جائے گی۔
اکھٹے کام کرنے اور ہم آہنگی میں آپ کی مدد کرنے کے لیے دیگر ٹولز
Google Workspace کے ساتھ ساتھ Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں کے ذریعے پیش کردہ دیگر پروڈکٹس بھی ایک ساتھ مزید کام کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
Google برائے غیر منفعتی تنظیموں کے ایک اکاؤنٹ کی درخواست کریں
ایک بار ہماری طرف سے آپ کی تنظیم کی اہلیت کی توثیق ہوجانے کے بعد، آپ Google کے ان پروڈکٹس کو فعال کر پائیں گے جو بہتر انداز میں آپ کی ضروریات کو پورا کر سکیں۔
سوالات ہیں یا آپ Google Workspace برائے غیر منفعتی تنظیمیں کے استعمال کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں؟
جب آپ کی غیر منفعتی تنظیم کی توثیق ہو جائے اور آپ Google Workspace برائے غیر منفعتی تنظیمیں فعال کر لیں تو ہمارے وسائل اور اکثر پوچھے گئے سوالات دیکھیں تاکہ آپ Workspace سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔