کر سکتے ہیں
Skip to Content
  • پیشکشیں
    • مجموعی جائزہ
    • Google Workspace برائے غیر منفعتی تنظیمیں
    • Google Ad Grants
    • YouTube کا غیر منفعتی تنظیموں کے لیے پروگرام
    • Google Earth اور Maps
  • اہلیت
  • وسائل
    • پروڈکٹ میں مدد
    • مستند پروڈکٹ پارٹنرز
    • اکثر پوچھے گئے سوالات
    • تجاویز اور ٹیوٹوریلز
  • سائن ان کریں
  • شروع کریں
کر سکتے ہیں
  • پیشکشیں
    • مجموعی جائزہ
    • Google Workspace برائے غیر منفعتی تنظیمیں
    • Google Ad Grants
    • YouTube کا غیر منفعتی تنظیموں کے لیے پروگرام
    • Google Earth اور Maps
  • اہلیت
  • وسائل
    • پروڈکٹ میں مدد
    • مستند پروڈکٹ پارٹنرز
    • اکثر پوچھے گئے سوالات
    • تجاویز اور ٹیوٹوریلز
  • سائن ان کریں
  • شروع کریں
  • بیداری بڑھانا
  • دور سے اکھٹے کام کرنا
  • اپنے پروگرامز کو آن لائن منتقل کرنا
  • آئندہ کے ایونٹس اور ٹریننگز
  • غیر منفعتی تنظیموں کی کہانیاں
  • مزید Google کے وسائل

غیر یقینی صورتحال سے نپٹنے والی غیر منفعتی تنظیموں کے لیے وسائل

  1. بیداری بڑھانا
  2. دور سے اکھٹے کام کرنا
  3. اپنے پروگرامز کو آن لائن منتقل کرنا
  4. آئندہ کے ایونٹس اور ٹریننگز
  5. غیر منفعتی تنظیموں کی کہانیاں
  6. مزید Google کے وسائل

شعور اور فنڈ ریزنگ بڑھانا

  • Ad Grants سے بھر پور فائدہ اٹھائيں

    اہل غیر منفعتی تنظیموں کو ہر مہینے تشہیر کے لیے 10K امریکی ڈالر کا بجٹ ملتا ہے۔ Applied Digital Skills کی اس مرحلہ وار ٹریننگ سے ڈیجیٹل مارکیٹنگ مہم کی منصوبہ بندی کرنے اور اسے لانچ کرنے کا طریقہ جانیں۔

    Ad Grants آئيکن
    open_in_new
  • اپنا YouTube چینل بنائيں اور اسے ترقی دیں

    ورچوئل فنڈ ریزنگ ایونٹس کی میزبانی کرنے، اپنے مقصد کے لیے شعور اجاگر کرنے اور غیر منفعتی تنظیم کی کہانی بتانے کے لیے ویڈیو کا استعمال کریں۔

    YouTube آئیکن
    open_in_new
  • یقینی بنائیں کہ آپ کی ویب سائٹ نتائج ڈیلیور کرنے کے لیے تیار ہے

    موثر ویب سائٹ بنانے کے لیے جیسے کہ صفحہ کی رفتار اور متوجہ کرنے والی ہیڈ لائنز کے لیے یہ تجاویز پڑھیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ملاحظہ کاران آپ کی غیر منفعتی تنظیم کی کہانی کو سمجھتے ہیں۔

    صفحہ کی رفتار کا آئیکن
    open_in_new
  • بہتر کراؤڈ فنڈنگ کے لیے ای میل استعمال کریں

    ای میل کے ذریعے آپ تیزی سے اور براہ راست اپنے فالوورز اور سپورٹرز سے منسلک ہو سکتے ہیں۔ اپنے مقصد کے بارے میں لوگوں کو بتانے اور ممکنہ عطیہ کرنے والوں تک رسائی کے لیے یہ تجاویز ملاحظہ کریں۔

    ای میل آئیکن
    open_in_new
  • اپنے اشتہارات جانچیں اور مارکیٹ کے حالات کے مطابق خود کو ڈھالیں

    Ad Grants ٹیم نے COVID-19 وسائل کی یہ گائيڈ تیار کی ہے تاکہ آپ کی اپنی کمیونٹی تک رسائی کرنے، عطیہ کرنے والوں کو تلاش کرنے اور اپنے مقصد کے لیے شعور اجاگر کرنے میں مدد کی جا سکے۔

    Ad Grants آئيکن
    open_in_new
  • Google تلاش پر اپنی کارکردگی بہتر کریں

    تلاش کنسول ایک مفت Google پروڈکٹ ہے جو آپ کی سائٹ کی تلاش کی ٹریفک اور کارکردگی کی پیمائش کرنے، مسائل حل کرنے، اور Google تلاش کے نتائج میں آپ کی سائٹ کو نمایاں کرنے میں مدد کرتا ہے۔

    تلاش کنسول کا آئیکن
    open_in_new
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6

دور سے اکٹھے کام کرنا اور پروڈکٹیو رہنا

  • Google ٹولز کے ساتھ دور سے کام کرنے کے لیے تجاویز دریافت کریں

    Google Workspace ویڈیو میٹنگز کی میزبانی کرنے، چیٹ کرنے اور دستاویزات پر اکٹھے کام کرنے کے لیے ایپس فراہم کرتا ہے۔ ان ٹولز سے بھر پور فائدہ اٹھانے کے لیے یہ وسائل دیکھیں۔

    Google آئیکن
    open_in_new
  • مختصر ویڈیوز سے فوری جوابات حاصل کریں

    فوری مدد YouTube پر مختصر ویڈیوز کی ایک سیریز ہے جس میں ڈیجیٹل ٹولز استعمال کرنے کے بارے میں عام سوالات کے جوابات ہیں۔ کچھ فوری تجاویز جاننے کے لیے ابھی دیکھیں۔

    YouTube آئیکن
    open_in_new
  • مزید اعلی ٹولز پر اپ گریڈ کریں

    غیر منفعتی تنظیمیں اب Google Workspace کے جدید ترین Business اور Enterprise ایڈیشنز پر بہت زیادہ رعایتوں کا فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

    Google آئیکن
    open_in_new
  • ورچوئل میٹنگز اور شیڈولنگ کے لیے وسائل دیکھیں

    کیا آپ کیلنڈر، Meet اور Tasks جیسے ٹولز کا استعمال شروع کر رہے ہیں؟ میٹنگز سیٹ اپ کرنے اور منظم رہنے جیسی تجاویز حاصل کرنے کے لیے یہ اسباق ملاحظہ کریں۔

    کیلنڈر کا آئیکن
    open_in_new
  • گھر سے کام' کو آسان تر بنائيں

    مزید کام انجام دینے کے لیے Google کے پروڈکٹیوٹی کے ماہرین کی طرف سے یہ مضمون ملاحظہ کریں، بھلے ہی آپ کہیں سے بھی کام کر رہے ہوں۔

    ورک آؤٹ لائن آئيکن
    open_in_new
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5

اپنے پروگرامز کو آن لائن منتقل کرنا

  • کلچرل تجربات کے ذریعے لوگوں کو اکٹھا کریں

    تنظیموں کی اپنے کلچرل پروگرامز کو آن لائن جاری رکھنے میں مدد کرنے کے لیے Google آرٹس اور کلچر کے ڈیجیٹل ٹول کٹ، کلچر سے منسلک، ملاحظہ کریں۔

    Google آرٹس اور کلچر آئیکن
    open_in_new
  • گھر سے طالبعلموں کو سکھاتے رہیں

    اگر آپ کی غیر منفعتی تنظیم ایجوکیشنل پروگرامز پر کام کر رہی ہے تو عالمی وبا کے دوران طالبعلموں کو برقرار رکھنے کے لیے Google Teach from Anywhere ملاحظہ کریں۔

    ہوم آئیکن
    open_in_new
  • YouTube پر ڈیجیٹل ایونٹس کی میزبانی کریں

    اگر آپ ورچوئل ایونٹس تخلیق کرنے کے طریقے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو ڈیجیٹل ایونٹس پلے بک پر ایک نظر ڈالیں جو ایسی ڈاؤن لوڈ ہونے والی گائيڈ ہے جسے آپ ویڈیوز بنانے اور آن لائن ایونٹس کی میزبانی کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

    YouTube آئیکن
    open_in_new
  • Google کلاس روم کے ذریعے آن لائن کلاسز سیٹ اپ کریں

    غیر منفعتی تنظیموں کے لیے Google Workspace استعمال کرنے والی تنظیموں کے پاس Google کلاس روم تک رسائی ہوتی ہے جو لرننگ کا ورچوئل ماحول بنانے میں مدد کرتی ہے۔

    Google کلاس روم آئيکن
    open_in_new
  • Grasshopper سے نئے لوگوں کو کوڈنگ کرنا سکھائيں

    کیا آپ کی تنظیم ٹیکنالوجی کی مہارتیں سکھانے میں مدد کرتی ہے؟ اپنے فون یا ڈیسک ٹاپ پر فوری اور پر لطف اسباق کے ذریعے کوڈنگ سیکھنا شروع کرنے کے لیے مفت ایپ Grasshopper چیک کریں۔

    Grasshopper آئيکن
    open_in_new
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5

آئندہ کے ایونٹس اور ٹریننگز

  • غیر منفعتی تنظیموں کے لیے ڈیجیٹل ٹولز اور مہارتوں کا نصاب تعلیم

    آن لائن ممتاز رہنے، عطیہ کرنے والوں کو مشغول رکھنے اور ٹیمز کے ساتھ اکٹھے کام کرنے میں غیر منفعتی تنظیموں کی مدد کے لیے Applied Digital Skills پر اس ویڈیو کے لرننگ کلیکشن کے ساتھ شروعات کریں۔

    اسکول آئیکن
    open_in_new
  • ہمارا YouTube چینل سبسکرائب کریں

    Google ٹولز استعمال کرنے کے لیے مددگار تجاویز حاصل کرنے اور اپ ٹو ڈیٹ رہنے کے لیے آئندہ کے لائیو ویبینارز اور نئی ویڈیوز کے بارے میں اطلاعات حاصل کریں

    YouTube آئیکن
    open_in_new
  • آن لائن ورک شاپس کے ساتھ ڈیجیٹل ٹولز کا بھر پور فائدہ اٹھائيں

    Grow with Google OnAir کے ساتھ لائیو اور بر مطالبہ ورکشاپس کے لیے بغیر کسی قیمت کے رجسٹر کریں تاکہ آپ کو وہ ڈیجیٹل مہارتیں حاصل ہو سکیں جو آپ کو زیادہ باہمی معاون اور پروڈکٹیو بننے میں مدد کر سکتی ہیں۔

    Grow with Google آئيکن
    open_in_new
  • Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں' کا مجموعی جائزہ دیکھیں

    کیا آپ 'Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں' میں نئے ہیں؟ پروگرام اور پروڈکٹ کی پیشکشوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ماہرین کے زیر قیادت یہ آن لائن ویبینار ملاحظہ کریں۔

    YouTube آئیکن
    open_in_new
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4

دنیا بھر سے غیر منفعتی تنظیموں کی کہانیاں

  • Google Maps کے ذریعے FoodFinder کھانے کے وسائل کا نقشہ تیار کرتی ہے

    کھانے کے وسائل کو تلاش کرنا زیادہ آسان بنانے کے لیے، Jack Griffin نے FoodFinder بنایا ہے۔ دیکھیں کہ کیسے کھانے کے عدم تحفظ کو کم کرنے کے لیے وہ Google ٹولز کا استعمال کرتے ہیں۔

    Google Maps آئیکن
    open_in_new
  • پوری دنیا کی تنظیمیں باحوصلہ ہیں

    دیکھیں کہ کیسے حوصلہ، عزم اور مطابقت پذیری دکھاتے ہوئے دنیا بھر کی غیر منفعتی تنظیمیں COVID-19 کی عالمی وبا کے دوران اپنی کمیونٹیز کو پیش آنے والے مسائل کا سامنا کر رہی ہیں۔

    Google Hedgehog G آئيکن
    open_in_new
  • The Last Mile آپریشنز کو اسٹریم لائن کرتی ہے

    اگر آپ قیدیوں کے لیے ایجوکیشن اور جاب کے ذرائع فراہم کر کے دوبارہ قید بندی کا دور کم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں تو جانیں کہ The Last Mile کیسے Google Hedgehog کے جدید ترین ٹولز کا استعمال کرتا ہے۔

    Google Hedgehog G آئيکن
    open_in_new
  • کینیڈا لرننگ کوڈ نے پروگرامز کو آن لائن منتقل کیا

    دیکھیں کہ کیسے کینیڈا میں کم نمائندگی والے گروپس کو ٹیکنالوجی کی تعلیم فراہم کرنے والی تنظیم کینیڈا لرننگ کوڈ نے ورچوئل لرننگ پروگرامز ڈیولپ کیا اور عالمی وبا کے شروع میں دور سے کام پر منتقل ہوئی

    اسکول آئیکن
    open_in_new
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4

مزید Google کے وسائل

  • ہمارا نیوز لیٹر موصول کرنے کے لیے سائن اپ کریں

    ہر مہینے ہم نیوز لیٹر بھیجتے ہیں جس میں مددگار تجاویز، نئے پروڈکٹس کے اعلانات اور دنیا بھر کی غیر منفعتی تنظیموں کی کامیابی کی داستانیں ہوتی ہیں۔

    Gmail آئیکن
    open_in_new
  • کمیونٹی فورم ملاحظہ کریں

    Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں' کے لیے ہمارے فورم پر ایک نظر ڈالیں۔ کمیونٹی کے لیے آپ سوالات پوسٹ کر سکتے ہیں یا عام سوالات کے لیے حل دیکھ سکتے ہیں۔

    فورم آئیکن
    open_in_new
  • ویٹرنز کے لیے ذہنی صحت کے وسائل ملاحظہ کریں

    چاہے آپ تکلیف دہ دباؤ کے بعد، نشہ یا اپنی ذہنی صحت کے دیگر مسائل کے لیے مدد طلب کر رہے ہوں، آپ کے پاس اختیارات ہیں۔ ویٹرن کے لیے مخصوص سپورٹ کے لیے یہ ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

    VetNet آئیکن
    open_in_new
  • Grow with Google پارٹنر پروگرام میں شامل ہوں

    لوگوں کو کریئرز اور کاروباروں کو ترقی دینے والی ڈیجیٹل مہارتیں سکھانے اور اکانومی کے موقع میں اضافہ کرنے میں تنظیموں کی مدد کرنے کے لیے Grow with Google پارٹنر پروگرام مفت وسائل فراہم کرتا ہے۔

    Grow with Google آئيکن
    open_in_new
  • COVID-19 کے وسائل کے لیے Google کا ہب ملاحظہ کریں

    اپ ٹو ڈیٹ رہنے کے لیے مزید معلومات اور وسائل تلاش کر رہے ہیں؟ صحت اور حفاظت کی معلومات سے متعلق Google کے وسائل ملاحظہ کریں، اس بارے میں بصیرتیں جمع کریں کہ کیسے علاقے متاثر ہوئے ہیں اور مدد کے لیے ٹولز تلاش کریں۔

    Google آئیکن
    open_in_new
  • Google سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں

    Google کے آفیشل بلاگ The Keyword پر جائيں اور اپ ٹو ڈیٹ معلومات، کہانیاں اور ماہرین کی تجاویز دیکھیں۔ آپ اپنے ان باکس میں نئے مضامین موصول کرنے کے لیے بھی سبسکرائب کر سکتے ہیں۔

    Google آئیکن
    open_in_new
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6

ہماری پیروی کریں

دیگر Google پروگرامز

  • Google.org
  • Google for Education
  • ثقافتی ادارہ
  • Google برقراریت
  • Google سیاست اور انتخابات
  • Jigsaw
  • Google فائبر کمیونٹی کا اثر

دیگر Google پروڈکٹس

  • Google Analytics
  • Chromebooks
  • Google کاروباری تدابیر
  • Google Translate

مراکز امداد

  • Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں
  • Google Workspace
  • Google Ad Grants
  • YouTube کا غیر منفعتی تنظیموں کیلئے پروگرام
  • Google Earth Outreach
  • رازداری
  • شرائط
  • Google کے بارے میں
  • مدد